سرگودھا میں ڈمپر موٹر سائیکل رکشا پر چڑھ دوڑا ،ْ خاتون سمیت آٹھ افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں اکبر، ممتاز، اکرم، سہیل، محبوب، 18 سالہ جہانگیر، 20 سالہ سرفراز سمیت ایک خاتون جنت بی بی شامل
اتوار 20 مئی 2018 21:50
(جاری ہے)
عینی شاہدین نے بتایا کہ موٹر سائیکل رکشا ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ گیا جس کے بعد پیچھے سے آنے والا ڈمپر اس پر چڑھ گیا اور اس میں سوار افراد کو ٹائروں تلے کچلتا چلا گیا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 6 افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں اکبر، ممتاز، اکرم، سہیل، محبوب، 18 سالہ جہانگیر، 20 سالہ سرفراز سمیت ایک خاتون جنت بی بی شامل ہیں جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.