محمد عامر کے پاس انگلینڈ سیریز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرنے کا ”موقع “
محمد عامر کوانگلینڈ کیخلاف 50وکٹیں مکمل کرنے کیلئے8شکار درکار
پیر 21 مئی 2018 16:23
(جاری ہے)
سٹورٹ براڈ کو ٹیسٹ کرکٹ میں تین ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لئے 26 رنز کی ضرورت ہے، براڈ ٹیسٹ کرکٹ میں تین ہزار رنز بنانے اور چار سو وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پانچویں بیٹسمین بن سکتے ہیں۔
ان سے قبل یہ اعزاز شین وارن ، گریم پولاک، کپل دیواور سر رچرڈ ہیڈلی کو حاصل ہے ۔ انگلینڈ کے آل راﺅنڈر بین سٹوکس کو ایک سو وکٹیں مکمل کرنے کے لئے پانچ وکٹوں کی ضرورت ہے۔ وہ سر ا ین بوتھم کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر باﺅلر بننے کے قریب ہیں۔ بوتھم نے 26 سال تین دن میں یہ سنگ میل حاصل کیا تھا۔ بوتھم کی طرح سٹوکس کو یہ اعزاز اپنے 42 ویں ٹیسٹ میں پانے کا موقع ہے۔ انگلش فاسٹ باﺅلر جیمز اینڈرسن کو لارڈز میں ایک سو فرسٹ کلاس وکٹ مکمل کرنے کے لئے8 اور لارڈز میں ایک سو ٹیسٹ وکٹ مکمل کرنے کے لئے دس وکٹوں کی ضرورت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.