خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس ایک مرتبہ پھرملتوی

پیر 21 مئی 2018 18:48

پشاور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2018ء) صوبائی اسمبلی خیبر پختونحوا کا اجلاس 22 ۔مئی 2018 کو دن گیارہ بجے طلب کرنے سے متعلق صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ اعلامیے کو واپس لے لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :