ٹوکیو کے سٹاک مارکیٹ میں مندی

منگل 22 مئی 2018 12:36

ٹوکیو کے سٹاک مارکیٹ میں مندی
ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء)جاپانی سٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی رہی۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 42.03 پوائنٹ (0.18 فیصد) گر کر 22960.34 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 4.18 پوائنٹ (0.23 فیصد) کمی کے ساتھ 1809.57 پوائنٹ پر بند ہوا۔