لاہور میں کم سرمائے سے تیار کردہ فلموں کی شوٹنگز و پوسٹ پروڈکشنز کا سلسلہ جاری

منگل 22 مئی 2018 15:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) لاہور کے فلم اسٹوڈیو میں کم سرمائے سے تیار کردہ فلموں کی شوٹنگز اور پوسٹ پروڈکشنز کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایورنیو اسٹوڈیو اور آئوٹ ڈو لوکیشنز پر ان دنوں جن فلموں کی ایڈیٹنگ اور شوٹنگ جاری ہے جن میں ہدایتکار اقبال عسکری کی پنجابی فلم ’’فیصلہ گجر دا‘‘ ، ہدایت کار اقبال عسکری کی ’’جواریا‘‘ ، ہدایتکار شاہد رانا کی فلم ’’آف یہ سالیاں‘‘ و دیگر فلمیں شامل ہیں۔ چھوٹے بجٹ کی نئی فلموں کی منصوبہ بندی جاری ہے، ان فلموں کی شوٹنگز ماہ رمضان کے بعد متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :