عہد روما ،پامپی میںزمانہ قدیم کی سڑک، بالکونیاں،کوٹا ظروف اور مکانات دریافت
یہ فن تعمیرات کے عروج کی نشانی،ضروری تصاویر نیپلز کے ثقافتی ورثے کے مرکز میں آویزاں
منگل 22 مئی 2018 21:50
(جاری ہے)
اب ماہرین اسے صاف ستھرا کرکے اچھی حالت میں لائیں گے او راس سے محکمہ سیاحت لوگوں کیلئے کھول دے گا۔
اس راستے اور یہاں راستے کے کنارے بنے مکانات کے بارے میں ماہرین آثار قدیمہ کا کہناہے کہ اطالوی وزارت ثقافت کو پوری امید ہے کہ اسے انتہائی قابل دید بنایا جاسکتا ہے اور اس کے بعد یہ سیاحوں کا مرکز بن جائیگا۔ واضح ہو کہ زمانہ قدیم کے مکانات میں دوسری منزلیں شاذو نادر ہی ملتی ہیں لیکن یہاں نہ صرف دوسری منزل موجود ہے بلکہ اس میں بالکنی بھی بنی ہوئی ہے جو یہاں ہزاروں سال کے فن تعمیرات کے عروج کی نشانی ہے۔ اس کے حوالے سے ضروری تصاویر نیپلز کے ثقافتی ورثے کے مرکز میں لگادی گئی ہیں۔ برآمد ہونے والے بیشتر برتن پرانے انداز کے مطابق سرخ رنگ کے ہیں جنہیں بھٹیوں میں پکا کر لال کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
-
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
-
آبنائے ہرمز‘ ایران کا امریکی حملے میں 5 شہریوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ
-
برازیل میں طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا،حادثے میں 3 افراد ہلاک
-
ایران جنگ اگلے سال تک جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ، آئی ایم ایف
-
ملک میں گندم کے سیزن کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 200 روپے مہنگا
-
ایرانی ہیکر گروپ کا فجیرہ بندرگاہ کیخلاف سائبر آپریشن کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.