مہمندا یجنسی ، عوام کا پولیٹیکل کمپائونڈ قائم یوٹیلٹی سٹور کو بازار میں منتقل کرنیکا مطالبہ
منگل 22 مئی 2018 22:25
(جاری ہے)
جلد بند کرنے کی وجہ سے خریداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
دوسری جانب لوگوں نے اشیائے ضروریہ کی عدم دستیابی پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت یوٹیلٹی سٹور پر اشیائے ضروریہ فراہم نہیں کر سکتی تو سٹور کو بند کردے۔ صارفین نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور کو بازار میں منتقل کر کے کھول دیا جائے تاکہ لوگوں کو سستی اور معیاری چیزیں دستیاب ہو۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے
-
پتوکی میں دوستی کے نام پر لرزہ خیز واقعہ
-
پاکستانی فری لانسرز نے ایک سال میں 1.76 ارب ڈالر کما کر ایک تاریخ رقم کردی
-
خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن اپنی ہی حکومت اور پارٹی قیادت پر برس پڑے
-
پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی فروخت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
خان پور: ڈی ایس پی آفس کے باہر پسند کی شادی کرنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی
-
غیرملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
عوامی رابطہ حکومت کی ترجیح، صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان کی چشمہ میر حبیب اولیاء میں عمائدین سے ملاقات
-
تحریک لبیک نتخابی نشان کیلئے نااہل قرار ،الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک انٹرا پارٹی انتخابات کا محفوظ فیصلہ دیا
-
ایف آئی اے کی بڑی کامیابی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار
-
دنیا کے بہترین ڈاکٹرز۔۔۔۔ پنجاب کے ہسپتالوں میں
-
شادمان، بی بی پاکدامن پولیس کی کارروائیاں، چار ریکارڈ یافتہ ڈاکو گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.