شیخوپورہ، وزیر اعظم کل ما نانوالہ میں سوئی گیس منصوبے اور کا لا شاہ کا کو میں ایسٹرن با ئی پاس کا افتتاح کرینگے

بدھ مئی 17:23

شیخوپورہ، وزیر اعظم  کل ما نانوالہ میں سوئی گیس منصوبے اور کا لا شاہ ..
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جمعہ کے روزشیخوپورہ آئنگے جہاں پر وہ ما نانوالہ میں سوئی گیس منصوبے اور کا لا شاہ کا کو میں ایسٹرن با ئی پاس کا افتتاح کرینگے جبکہ وہ کالا شاہ کا کو میں وہ وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کی دعوت پر عوامی اجتماع سے خطاب بھی کرینگے ڈی پی او سرفراز احمد خا ں ورک نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ شیخوپورہ کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔