اسٹیج نامور اداکار قیصر پیا کے والد علیل جبکہ شوبز فنکاروں کی جانب سے ہسپتال جاکر عیادت کررہے ہیں

بدھ 23 مئی 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) اسٹیج نامور اداکار قیصر پیا کے والد علیل جبکہ شوبز فنکاروں کی جانب سے ہسپتال جاکر عیادت کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسٹیج نامور اداکار قیصر پیا کے والد علیل ہوچکے ہیں اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہے اور شوبزفنکاروں سمیت دیگر افراد کی جانب سے ہسپتال جاکر انکی عیادت کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :