امریکا میں 67ویں سالانہ مقابلہ حسن

بدھ 23 مئی 2018 16:40

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) امریکامیں 67ویں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا ۔اس مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 51حسیناوں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

مختلف راونڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راونڈ کیلئی15حسینائوں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 23سالہ سارہ روز سمرز نیمس یو ایس اے 2018کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ مقابلے میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :