سینیٹر ثمینہ سعید کی اسلام آباد چڑیا گھر میں ہاتھی دماغی بیماری کے باعث عالمی این جی اوز کے حوالے کرنے کی سفارش

جمعرات 24 مئی 2018 19:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) سینیٹر ثمینہ سعید نے اسلام آباد چڑیا گھر میں ہاتھی کے دماغی بیماری کے باعث عالمی این جی اوز کے حوالے کرنے کی سفارش کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سینیٹ میں عوامی نوعیت کے مسائل پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ گذشتہ تین سالوں سے اسلام آباد چڑیا گھر میں ہاتھی کے بارے میں مسائلہ اٹھاتی رہی ہیں جسے دماغی بیماری کی وجہ سے زنجیروں میں جکڑا رکھا ۔

میری درخواست پر اس وقت کے چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی ذاتی دلچسپی پر سی ڈی اے نے ہاتھی کی زنجیر تو لھول دی لیکن اس کیدماغی بیماری کی وجہ سے عالمی ڈاکٹروں نے بھی سفارش کی ہے کہ اسے چڑیا گھر میں نہیں رکھا جاسکتا اب سی ڈی اے انہیں ہاتھی لے جانے کی اجازت نہیں دے رہا حلانکہ وہ این جی اوز اپنے خرچے پر اسے لے جانا چاہیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :