جرمنی اور ترکی 2024میں شیڈول یورپین فٹ بال شپ فائنلز کی میزبانی کی دوڑ میں شامل
جمعرات 24 مئی 2018 22:33
(جاری ہے)
یورپین فٹ بال گورننگ باڈی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جرمنی اور ترکی نے 2024میں شیڈول یوئیفا چیمپئن شپ کی میزبانی کیلئے درخواستیں جمع کرا دی ہیں اور ہم میزبان ملک کا اعلان 27 ستمبر کو کریں گے۔ ڈنمارک، ناروے،،، سویڈن اور فن لینڈ نے مشترکہ بڈ جمع کرانے پر غور کیا تھا لیکن انہوں نے جمع نہیں کرائی اور اب میزبانی کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری ڈیڈلائن بھی ختم ہو چکی ہے ۔ واضح رہے کہ یورو 2024چیمپئن شپ میں 24ٹیموں پر مشتمل فارمیٹ کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.