سوات،واپڈا آفس کبل چوک سے با ہر منتقلی کے خلاف صارفین سراپا احتجاج ، واپس منتقل کرنے کا مطالبہ

جمعرات 24 مئی 2018 23:17

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2018ء) واپڈا آفس کبل چوک سے با ہر منتقلی کے خلاف صارفین سراپا احتجاج ، واپس منتقل کرنے کا مطالبہ واپڈا آفس کبل چوک سے تقریباً 2کلو میٹر دور دراز علا قے کو منتقل کرنے سے صارفین شدید مشکلا ت سے دو چار دفتر کو جلد از جلد واپس کبل چوک منتقل کیا جائے عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق کبل چوک میں واقع واپڈا آفس کو اخون کلے کو ٹلئی چوک منتقل کرنے کے وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا عوامی حلقوں نے میڈیا سے گفتگوں کر تے ہوئے کہا کہ واپڈا آفس تقریباً 2کلومیٹر شہر سے دور منتقل کرنا ظلم ہے لہٰذا وپڈا کے حکام با لا اور منتخب نمائندے فوری طور پر ایکشن لے کر واپڈا آفس کو دوبارہ کبل چوک منتقل کیا جائے تا کہ لو گوں کو مشکلات نہ ہو ۔

متعلقہ عنوان :