ڈویژنل کمشنر محمد عباس بلوچ نے انلائیٹنگ بلائیڈنگ فائونڈیشن کی جانب سے نابینہ افراد میں عید کے کپڑے تقسیم کئے

جمعرات 24 مئی 2018 23:35

لاڑکانہ ۔ 24مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) ڈویژنل کمشنر محمد عباس بلوچ نے ایڈیشنل کمشنر ون کے ہمراہ انلائیٹنگ بلائیڈنگ فائونڈیشن کی جانب سے نابینہ افراد میں عید کے کپڑے تقسیم کئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ عید کی خوشیوں میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیشل بچوں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے آپ محنت کرکے اپنے ملک و قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :