پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن -4جون کو منایا جائے گا

جمعہ 25 مئی 2018 14:42

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جارحیت کا شکار بچوں کا عالمی دن -4جون کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکار ہونے والے اور بے گھر بچوںکی تکالیف کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے اس سلسلہ میں بچوں کے حقوق کیلئے سرگر م سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیار سمیت ملک بھر میںسیمینارز ، واکس ،ریلیاں اور دیگر تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جن میں مقر رین بچوں کے حقوق کے متعلق معلومات اور عوام کو آگاہی فراہم کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس روزالیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گی-

متعلقہ عنوان :