وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی نے سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ دے مارا

جمعہ مئی 22:53

وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی نے سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ دے مارا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) وزیر پانی وبجلی عابد شیر علی نے سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ دے مارا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز فیصل آباد میں مرحوم ایم این اے رجب بلوچ کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت کیلئے پہنچے تو سخت سیکیورٹی کے باعث گیٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں نے وزیر پانی وبجلی چودھری عابد شیر علی اور ایم پی اے طاہر جمیل کو گیٹ پر روک لیا جس پر عابد شیر علی نے مشتعل ہو کر سیکیورٹی اہلکار کو تھپڑ دے مارا اور حصار توڑتے ہوئے گھر میں داخل ہو گئے