عارف والا، دنیا بھر میں ماحول کا عالمی دن 5جون کو منایا جائے گا

ہفتہ 26 مئی 2018 23:36

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحول کا عالمی دن -5 جون کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں ماحولیات سے وابستہ سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں کے زیر اہتمام پروگرامزاورسیمینارز انعقاد پذیرہوں گے جن سے مقررین زندگی میں صاف ستھرے ماحول کی اہمیت اور افادیت اور ماحولیاتی آلودگی سے کرہ عرض پر پیدا ہونے والے نقصانات کے بارے میں روشنی ڈالیں گے۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریںگے۔

متعلقہ عنوان :