صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیرکا اجلاس آج مورخہ 28مئی کو طلب کر لیا

اتوار مئی 20:20

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے آزاد جموں و کشمیرعبوری ائین ایکٹ 1974ء کی دفعہ 27ذیلی دفعہ(1) کے تحت مفوضہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیرکا اجلاس آج مورخہ 28مئی2018ء بروز سوموار بوقت 11:00بجے دن بمقام لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کریں گے۔

متعلقہ عنوان :