کوئٹہ ،تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں ہونیوالی ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار

اتوار 27 مئی 2018 21:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) کوئٹہ کے علاقے تھانہ گوالمنڈی کی حدود میں ڈکیتی میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ روز ڈی ایس پی عاصم علی شاہ اور ایس ایچ او عتیق الرحمن پر مشتمل عملے نے کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز گوالمنڈی تھانہ کی حدود میں ڈکیتی میں ملوث ملزم سارم خان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے نقدی ،پرائز بائونڈز اور زیورات برآمدکرکے ملزم کو گرفتارکرلیاہے مزیدکارروائی پولیس کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :