حکو مت نے وکلا ء برادری کی فلا ح و بہبو د کیلئے بھر پو ر اقداما ت اُٹھا ئے ہیں‘ امتیا ز شا ہد قریشی

پیر 28 مئی 2018 13:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر قانو ن و پا رلیما نی امو ر امتیا ز شا ہد قر یشی نے کہا ہے کہ حکو مت نے وکلا ء برادری کے مسا ئل حل کر نے اور اُنہیں بہتر سہو لتیں فرا ہم کر نے کیلئے با ر ایسو سی ایشنز کی بھر پو ر مد د کی ہے تا کہ وکلاء بہتر طر یقے سے اپنی خدما ت سر انجا م دے سکیں۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے پیر کو تنگی با ر ایسو سی ایشن ضلع چا رسدہ کے صدر محمد ابراہیم کو با ر کیلئے 5 لا کھ روپے کے چیک حوالے کر نے کے مو قع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔

اس مو قع پر متعلقہ سر کا ری افسران بھی مو جو د تھے۔ صوبا ئی وزیر نے کہا کہ وہ خو د بھی ایک وکیل ہیں اور انہیںوکلا ء برادری کی مشکلا ت کا ادراک ہے اور اُنہو ں نے ان کے حل کیلئے حکو متی سطح پر اپنی تما م تر توانائیاں بروئے کا ر لا ئی ہیں۔ اُنہو ں نے کہا کہ وہ آئندہ بھی وکلا ء برادری کے مسا ئل کے حل کیلئے اپنی کا و شیں جا ری رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :