قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) صبح گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا

پیر 28 مئی 2018 19:57

اسلام آباد۔ 28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس (کل) منگل کی صبح گیارہ بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اجلاس کی کارروائی جاری تھی کہ پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شیریں مزاری نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کردی۔

(جاری ہے)

ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے کی بناء پر قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔