محنت کش کا کمسن بیٹا نہر میں ڈوب کر جاں بحق

منگل مئی 23:43

چشتیاں۔29 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) نواحی چک نمبر4فورڈواہ کے رہائشی محنت کش محمدعاشق علی کا کمسن بیٹا نہر میں ڈوب کر جاںبحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 9سالہ محمدکاشف نہرفورڈواہ میںنہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔جس کی نعش ورثاء نے اپنی مدد آپ کے تحت تلاش کرلی۔بعدازاں متوفی کوتجہیز وتکفین اور نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :