اداکارہ فواد خان کی بہن کی منگنی کی خفیہ تقریب کی تصاویر میڈیا میں لیک ہوگئیں
منگنی کی اس تقریب میں دونوں کے خاندانوں کے افراد کے علاوہ کسی کو بھی مدعو نہیں کیا گیا تھا
بدھ 30 مئی 2018 12:10
(جاری ہے)
لیکن اس کے باوجود منگنی کی کچھ تصاویر میڈیا میں لیک ہو ہی گئیں، ان میں سے ایک تصویر میں فواد خان سفید شلوار قمیض میں بیٹھے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ صدف نے ایس ایف کے کا سوٹ زیب تن کر رکھا ہے۔
انہی تصاویر میں سے ایک فواد خان کی بہن کی بھی ہے جو شادی کے لئے تیار کردہ خصوصی لباس میں بہت پیاری لگ رہی ہیں۔منگنی کی اس تقریب میں دونوں کے خاندانوں کے افراد کے علاوہ کسی کو بھی مدعو نہیں کیا گیا تھا۔ تاکہ اس تقریب کے حوالے سے تفصیلات میڈیا میں عام نہ ہوسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.