نیپال کی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی
جمعہ 1 جون 2018 13:22
(جاری ہے)
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے مطابق پہلی مرتبہ قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 جون سے 5 جولائی تک ایبٹ آباد میں لگایا جائے گا۔
تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے 25 سے 30 خواتین کھلاڑی آفیشلز شرکت کریں گے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے قومی بلائنڈ خواتین کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے سابق کوچ نفیس احمد کو قومی خواتین کھلاڑیوں کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ وہ کھلاڑیوں کو ایبٹ آباد میں جدید اور اعلی معیار کی تربیت دیں گے۔ واضح رہے کہ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ نفیس احمد کی کوچنگ میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سال 2002ء اور 2006ء کے عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں کامیابی حاصل کی تھی جس کی وجہ سے انہیں قومی خواتین کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پرچیتے نے حملہ کردیا
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.