نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا‘ مسلح افواج کے دستوں نے سلامی پیش کی

جمعہ 1 جون 2018 17:47

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا‘ مسلح ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا‘ مسلح افواج کے دستوں نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نگران وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی۔ جسٹس (ر) ناصر الملک کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ مسلح افواج کے دستوں نے نگران وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔

متعلقہ عنوان :