وہ مقامات جہاں آئندہ سگریٹ نوشی نہیں کی جا سکے گی، سعودی عرب میں نئی اور سخت پابندی عائد کردی گئی

سعودی عرب، دارالحکومت میں قہوہ خانوں ، ریستورانوں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

جمعہ 1 جون 2018 18:30

وہ مقامات جہاں آئندہ سگریٹ نوشی نہیں کی جا سکے گی، سعودی عرب میں نئی ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جون2018ء) ریاض میونسپلٹی نے دارالحکومت کے قہوہ خانوں ، ریستورانوں اور کھانے پینے کی اشیا تیارکرانے والے مراکز میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض میونسپلٹی نے دارالحکومت کے قہوہ خانوں ، ریستورانوں اور کھانے پینے کی اشیا تیارکرانے والے مراکز میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی۔ میونسپلٹی نے مذکورہ مراکز سے کہا کہ پابندی کا احترام کریں۔

متعلقہ عنوان :