فلورین لوپز اور مارک لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ہفتہ 2 جون 2018 17:19

فلورین لوپز اور مارک لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے فرنچ اوپن ٹینس مینز ..
پیرس۔2 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2018ء) فلورین لوپز اور مارک لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں فلورین لوپز اور مارک لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پرتگال کے جائو سوزا اور ان کے ارجنٹائنی جوڑی دار لیونارڈو میئر کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-3 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :