سربراہ تعمیروطن گروپ لاہور اور اسلام آباد کے دورے کے بعدواپس حلقہ انتخاب پہنچ گئے

ہفتہ 2 جون 2018 20:55

فیروزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جون2018ء) تعمیروطن گروپ کے سربراہ اورسابق ایم پی اے چوہدری مسعوداحمد اسلام آباد اور لاہوکے دورے کے بعد واپس حلقہ انتخاب میں پہنچ گئے ہیں ،انہوں نے اسلام آباد اور لاہور میں قیام کے دوران اہم اورسرکردہ شخصیات سے ملاقات کر کے ان سے آئندہ کے قومی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی بعد ازاں انہوں نے حلقہ انتخاب پہنچ پر اپنے گروپ اور ساتھیوں سے مشاورت اور سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا اورتعمیروطن گروپ کے عہدے داران کو اپنی ملاقاتوں اور مصروفیات کے بارئے میں آگاہی دی۔

متعلقہ عنوان :