آپریشن ردالفساد ،ملتان میں سرچ آپریشن ،75گھروں کی تلاشی ، 68افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

ہفتہ 2 جون 2018 22:50

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) آپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس افیسر سر فراز احمد فلکی کی ہدایت پرملتان پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر سرچ آپریشن کیا۔

(جاری ہے)

سرچ آپریشن تھانہ دہلی گیٹ اور تھانہ کپ کے علاقے میں کے علاقے صرافہ بازار، مسجد ولی محمد اور اندرون حسین آگاہی میں کیا گیا۔اس سرچ آپریشن کے دوران75گھروں کی تلاشی جبکہ 68افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

متعلقہ عنوان :