ایران میں داخل ہونیوالے 105 پاکستانی گرفتار ،تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے

پیر 4 جون 2018 17:39

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2018ء) ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعی105 پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے ،یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیئے، یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اورتفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :