یوم حضرت علیؑ کے موقع پر عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،سید طیب حسین
پیر 4 جون 2018 23:43
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم شہادت حضرت علیؑ کے سلسلے میں اپنے دفتر میں عزادارا نجمنوں کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر میونسپل کمشنر نصراللہ عباسی ،یوسی چیئر منیز ڈاکٹر ایاز احمد آرائیں ،ڈاکٹر محفوظ گدی ،عمران بشیر ،عبد القدیر شیخ ،وسیم خان ،ڈائر یکٹرہیلتھ سروسز محمد رفیق راجپوت ،ڈاٹر یکٹر پارکس محسن شیخ ودیگر بھی موجود تھے عزادار انجمنوں نے مئیر حیدرآباد کی توجہ یوم شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کئے جانے کی جانب مبذول کرائی مئیر سید طیب حسین نے کہا کہ کربلادادن شاہ ،قدم گاہ مولاعلیؑ سمیت دیگر امام بارگاہوں ومساجد کے اطراف صفائی ستھرائی کے موثر انتظامات کئے جارہے ہیں جس کی ازخود مانیٹر نگ کررہا ہوںانشاء اللہ یوم شہادت حضرت علیؑ پر عزاداروں کو صاف ستھرا ماحول میسر ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزرائے صحت سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
پاکستانیوں کے دِل پر 9 مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
-
سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی،گزشتہ برس 9مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا‘ شافع حسین
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.