اٹک میں بارش کاسلسلہ شروع بارش کے سبب موسم خوشگوار ہوگیا

منگل 5 جون 2018 21:30

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) اٹک میں بارش کاسلسلہ شروع بارش کے سبب موسم خوشگوار ہوگیا شہراورگردنواح میں کالی گھٹاؤں کا ڈیرہ جمع اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہوئی جس کے سبب موسم خوشگوار ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :