محکمہ شہری د فاع کی34 رضاکار رمضان بازار میںاپنے فرا ئض سر انجام دے رہے، سول ڈیفنس

بدھ 6 جون 2018 21:05

راولپنڈی 06 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) سو ل ڈ یفنس آفیسرڈسٹرکٹ را ولپنڈی سنجید ہ خا نم نے کہاہے کہ ضلع راولپنڈی کے سستے ر مضان بازاروںجن میں تحصیل کہو ٹہ اور مری کے ر مضان بازار بھی شامل ہیں،میںاس و قت محکمہ شہری د فاع کی34 رضاکار اپنے فرا ئض سر انجام دے رہے ہیں تا کہ ان بازاروں میں خریداری کے لئے آنے والے شہر یوں کی جان و مال کی حفا ظت کو یقینی بناتے ہو ئے قیمتی انسا نی جا نو ں کوہر ممکنہ خطرے سے بچایا جا سکے۔

(جاری ہے)

سنجیدہ خانم نے مز یدکہا کہ شہر ی دفا ع کے ر ضاکاروں کو خصو صی تر بیت د ی جا تی ہے کہ کسی بھی نا گہا نی صو ر تحا ل کے پیش آنے پر کس طرح فوری ر سپانس د ینا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ لو گو ں کو شہری د فا ع کی بنیا دی تربیت کے ذ ر یعے آ گا ہی دی جا تی ہے کہ وہ نا گہا نی صورتحال کے مو قع پران معمولی احتیا طی تد ابیر کو اپنا تے ہوئے نہ صرف نقصا ن کی شدت کو کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنے سا تھ ساتھ دو سرو ں کو بھی ممکنہ حد تک محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :