منشیات فروش سے 33 لیٹر شراب برآمد

بدھ 6 جون 2018 22:47

چیچہ وطنی ۔6 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) منشیات فروش سے 33 لیٹر شراب برآمد ،پولیس کے مطابق چک 15/11-Lکا رہائشی محمد آفتاب شراب فروخت کرنے کیلئے جا رہا تھا کہ پولیس نے چھاپہ مار کر اسے گرفتار کر لیا ،ملزم کے قبضہ سے 33 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :