حیدرآباد میں موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق

جمعرات 7 جون 2018 18:52

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) بھٹائی نگر تھانہ کی حد میں ایک تیز رفتار موٹرسائیکل سوار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا اسکی شناخت سید قرار حسین شاہ کے نام سے ہو ئی جو کمشنر آفس حیدرآباد میں کلرک اور سکریٹری ریونیو سید ہ انتیہ شاہ کا عزیز بتایا جاتا ہے اسکا ساتھی اس حادثے میں زخمی ہو ا ہے -

متعلقہ عنوان :