رائٹ ٹوانفارمیشن کے تحت نمٹائے گئے کیسزکاریکارڈمحفوط رکھنے کی ہدایت

جمعرات 7 جون 2018 20:44

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) خیبرپختونخوا رائٹ ٹو پبلک سروس رولز 2014 کے رول 12 کے مندرجات کی پیروی کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے ہدایت کی ہے کہ تمام نامزدافسران اور اپلیٹ اتھارٹیز آر ٹی ایس ایکٹ 2014 کے تحت نمٹائے گئے تمام کیسز کا ریکارڈ ایک مخصوص فارمیٹ کے تحت محفوظ رکھیں گے۔

(جاری ہے)

اس امر کااعلان اسٹیبلیشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :