ایف بی آر نے ایل ٹی یو لاہور میں تعینات ڈپٹی کمشنر آفیسر سحر آفتاب بٹ کا تبادلہ کر دیا

جمعہ 8 جون 2018 17:20

ایف بی آر نے ایل ٹی یو لاہور میں تعینات ڈپٹی کمشنر آفیسر سحر آفتاب ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جون2018ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لارج ٹیکس پیئر یونٹ (ایل ٹی یو ) لاہور میں تعینات ڈپٹی کمشنر آفیسر سحر آفتاب بٹ کو تبدیل کرکے ریجنل ٹیکس آفس ٹو لاہور میں قائم مقام ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :