2لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 8 جون 2018 17:57

عارفوالا۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء)2لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصیل کے مطابق قبولہ کے رہائشی فضل حسین نے 2لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار مختیاراحمد کیخلاف مقدمہ درج کرادیا۔