شان ژی پولیس نے 7.2کلوگرام منشیات برآمد کر لی

دو ملزم گرفتار،منشیات سٹیل کے پرزوں میں چھپائی گئی تھی،پولیس کا مؤقف

جمعہ 8 جون 2018 18:09

شیان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 جون2018ء) شمال مغربی چینی صوبے شان ژی کی پولیس نے 7.2کلوگرام منشیات قبضے میں لے لی ہیں ، یہ منشیات سٹیل کے پرزوں میں چھپائی گئی تھیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان لی اور چین نے اس مقصد کیلئے سٹیل کے بڑے پرزے استعمال کئے جن میں میتھامیفامائن چھپائی گئی تھی ۔ یہ پرزے پلاسٹ کے چھوٹے چھوٹ تھیلوں میں بند کئے گئے تھے اور یہ بظاہر معمولی دکھائی دیتے تھے ۔منشیات کو ایکسرے کے ذریعے تلاش کیا گیا،مزید تفتیش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :