شہر بھر میں صفائی کی حالت ابتر ٹی ایم اے کا عملہ صفائی غائب

جمعہ 8 جون 2018 22:00

خانیوال۔8جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2018ء) شہر بھر میں صفائی کی حالت ابتر ٹی ایم اے کا عملہ صفائی غائب۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق خانیوال کے رہائشی علاقوں سول لائن،کالونی نمبر 2 سمیت صفائی کا ناقص انتظام ہے عملہ کئی کئی روز صفائی کرنے ہی نہیں آتا جسکی وجہ سے گندگی کے انبار چوراہوں پر پڑے تعفن پھیلا رہے ہیں دوسری طرف سیورج کا گندا پانی گلیوں میں بے قابو ہو چکا ہے جسکی وجہ سے راو گیر اور علاقہ مکین شدید کوفت میں مبتلا ہو چکے ہیں رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر خانیوال سے فوری نوٹس لیں اگر نوٹس نہ لیا گیا تو ڈی سی آفس کے آگے احتجاج کیا۔جائے گا۔

متعلقہ عنوان :