حب میں دائو د انٹر نیشنل کلا تھ ہا ئو س کا شاندار افتتا ح ،سینکڑوں غریبو ں میں کپڑے کے جو ڑے مفت تقسیم

اتوار 10 جون 2018 21:41

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2018ء) سٹی سینٹر حب میں دائو د انٹر نیشنل کلا تھ ہا ئو س کا شاندار افتتا ح ،سینکڑوں غریبو ں میں کپڑے کے جو ڑے کی مفت تقسیم تفصیلا ت کے مطابق حب میں با ب بلو چستا ن کے قریب واقع سٹی سینٹر میں دائو د انٹر نیشنل کلا تھ ہا ئو س کا افتتا ح نیشنل پا رٹی لسبیلہ کے ضلعی صدر عبد الغنی رند ، عوامی نیشنل پا رٹی کے ضلعی صدر لالہ عبد المنان افغان اور حب پر یس کلب کے صدر محمد الیا س کمبو ہ نے مشتر کہ طور پر فیتہ کا ٹ کر کیا ، افتتا حی تقریب میں سیا سی و سما جی رہنما ئو ں سمیت علا قائی معززین و معتبر ین اور شہریو ں نے بڑی تعداد میں شرکت کی افتتاحی تقریب کے شرکا ء میں مٹھا ئی تقسیم کی گئی اور سینکڑو ں غریب افراد میں دائو د انٹر نیشنل کلا تھ سینٹر کی جانب سے کپڑوں کے مفت جو ڑے تقسیم کیئے گئے

متعلقہ عنوان :