برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،

ایک ہی روز میں مزید13 روپے فی کلو مہنگا دو روز میں 22روپے اضافہ ہوا،عید الفطر کے پیش نظر مزید اضافے کا امکان ہے ‘ ذرائع

پیر 11 جون 2018 14:02

برائلر گوشت کی اونچی اڑان ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء)برائلر گوشت کی اونچی اڑان جاری ہے ،ایک ہی روز میں قیمت میںمزید 13روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 13روپے اضافے سے 241روپے سے بڑھ کر 254روپے فی کلو ہو گئی ۔برائلر گوشت کی قیمتوں میں دو روز میں مجموعی طو رپر22روپے اضافہ دیکھا گیا ہے ۔فارمی انڈوں کی قیمت 80روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔