ایشین گیمز ،ْ قومی دستے کو حتمی شکل دینے کیلئے پی او اے اور سپورٹس بورڈ کا مشترکہ اجلاس پرسوں لاہور میں ہو گا
پیر 11 جون 2018 16:07
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل اینڈ ٹریننگ محمد اعظم ڈار کے مطابق اجلاس میں ایشین گیمز میں شامل کھیلوں کی نیشنل فیڈریشنز اپنی تیاریوں اور قومی کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی طور پر بریفنگ دے گی جبکہ جن جن کھیلوں میں ایشین گیمز میں میڈلز جیتنے کے امکانات ہے ان پر خصوصی توجہ دینے کیلئے بھی خصوصی جائزہ لیا جائیگا ۔
اعظم ڈار نے بتایا کہ پاکستان سپورٹس بورڈ عید الفطر کی تعطیلات کے فوری بعد 20جون سے ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے مختلف سینٹرز پر ٹریننگ کیمپس شروع کروا دے گا ۔ اجلاس کی صدارت پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن (پی او اے ) سپورٹس کمیشن کے سربراہ سید عاقل شاہ کرینگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.