ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ 20جون سے شروع ہونگے

ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا میں کھیلے جائیں گے

منگل 12 جون 2018 13:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2018ء) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون اور مختلف کھیلو ںکی فیڈریشنز کے زیر اہتمام ایشین گیمز کی تیاریوں کیلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ 20جون سے شروع ہونگے ۔ ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا میں کھیلے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :