برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ،258رو پے فی کلو ہو گی

منگل جون 18:28

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ،258رو پے فی کلو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء)برائلر گوشت کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے 254روپے سے بڑھ کر 258روپے فی کلو ہو گی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 80روپے فی درجن پرمستحکم ہے ۔