ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی کابینہ کا انتخاب مکمل، ڈاکٹر محمد ساجد صدر ،ڈاکٹر آصف جنرل سیکرٹری منتخب
منگل 12 جون 2018 18:42
(جاری ہے)
اس موقع پر نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے ینگ ڈاکٹر ایسو سی ایشن کے صوبائی رہنماء ڈاکٹر احمد زیب نے کہا کہ ٹی ایچ کابینہ کے قیام سے ڈاکٹروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو نگے ، ڈاکٹروں کے مسائل کے حل کیلئے ینگ ڈاکٹر ز کا کردار اہمیت کا حامل ہے جس سے ڈاکٹروں کے مسائل و مشکلات کا آزالہ ممکن بنایا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ مریضوں کو معیاری علاج معالجے کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ینگ ڈاکٹرز کو اپنا بھر پور کردار ادا کریں تاکہ غریب عوام بہتر علاج سے مستفید ہو سکے ۔ ہسپتال کے بہتری کیلئے بھی ینگ ڈاکٹرز کی نو منتخب کابینہ اپنے تمام وسائل بروئے کار لائینگے ۔ تنظیم کے قیام سے ڈاکٹروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے ۔ ڈاکٹروں کو چاہیے کہ وہ اپنے فرائض بطریقہ احسن اد ا کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کو بہترین علاج کی فراہمی کو اپنا شغار بنائیں ۔مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.