
Young Doctor - Urdu News
ینگ ڈاکٹر ۔ متعلقہ خبریں
-
اوکاڑہ، ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کا ناروا سلوک،ینگ ڈاکٹر پیرا میڈیکل سٹاف نے مکمل طور پر کام بند کر دیا
پیر 10 مارچ 2025 - -
حکومت چاول سمیت ملکی مصنوعات کی برآمدات کے حوالے سے برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کر رہی ہے‘اعظم نذیرتارڑ
پیر 27 جنوری 2025 - -
گریس ویلی و دیگر علاقوں میں شدید موسمی حالات سے نبرد آزما ہونے کیلئے حکومت نے صحافیوں کی تجاویز پرعملدرآمد شروع کر دیا گیاہے،عبدالوحید ایڈووکیٹ
شدید موسمی حالات کے دوران آرایچ سی ہلمت، بی ایچ یو جانوئی اورسرگن میں 24گھنٹے ایمرجنسی سروسز فراہم کریں گے،صحافیوں کو ذمہ داری کیساتھ علاقے کی ترقی کیلئے مثبت کرادار ... مزید
منگل 21 جنوری 2025 - -
محکمہ صحت بلو چستان اور سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کے درمیان سرد جنگ جاری
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں جمعرات کوڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی سے غیرحاضر ، ہسپتال آئے مریضوں میں شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا
جمعرات 16 جنوری 2025 - -
گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے رہنمائوں ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ، ڈاکٹر صبور کاکڑ، ڈاکٹر یاسراچکزئی اور ڈاکٹر ایوب کے گھروں پر پولیس کے مسلسل چھاپے
جمعرات 16 جنوری 2025 -
ینگ ڈاکٹر سے متعلقہ تصاویر
-
کوئٹہ (آن لائن) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان محمد فرید آفریدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صوبہ بلوچستان کے 33 اضلاع میں لوکل گورنمٹ کی جنرل نشستوں (جنرل کونسلر) کے ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 26 جنوری 2025 ہو گی۔ جس کے لئے ریٹرننگ افسران مورخہ 16 دسمبر کو پبلک نوٹس جاری کریں گے اور امیدواروں سے کاغذات نامزدگی 18 سے 20 دسمبر 2024 تک وصول کئے جائیں گے۔امیدوارں کی ابتدائی فہرست 21 دسمبر کو جاری ہوگی۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سیکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 23،24 اور 26 دسمبر 2024 تک کی جائے گی۔ کاغذات نامزدگی کے منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں 27, 28 اور 30 دسمبر 2024 تک داخل کی جاسکیں گی۔ایپلیٹ اتھارٹی 31 دسمبر2024 سی2جنوری2025 تک اپیلوں پر فیصلہ کرے گی اور امیدواروں کی دوسری فہرست 3 جنوری2025 کو شائع کی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لینے اور امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست کی اشاعت کی آخری تاریخ 4 جنوری 2025 ہوگی۔ امیدواروں کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ اور امیدواروں کی حتمی فہرست 6 جنوری 2025 کو جاری کی جائے گی۔صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے مزید بتایا کہ لوکل گورنمٹ کے ان ضمنی انتخابات میں مجموعی طور پر 149 کونسلز کی 202 جنرل نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔ ان خالی نشستوں میں ضلع پشین کی 4،چمن کی 9، قلعہ عبداللہ کی2،نوشکی کی1،چاغی کی 3، واشک کی 4،شیرانی کی 3،قلعہ سیف اللہ کی 7،لورالائی کی 5،بارکھان کی 5،دکی کی1،سبی کی 3،ہرنائی کی 5،زیارت کی 1،کوہلو کی 10،ڈیرہ بگٹی کی 10،نصیر آباد کی 5، جعفرآباد کی 4،اوستہ محمد5،صحبت پور کی 3، کچھی کی 17،جھل مگسی کی 5، قلات کی 6، سوراب2، خضدار9، مستونگ کی 8، لسبیلہ کی 3، حب کی2،کیچ کی 39، پنجگور کی 7، اور گوادر کی7 جنرل نشستیں شامل ہیں۔
#/s# ***** 15-12-24/--81
اتوار 15 دسمبر 2024 - -
امیر الدین میڈیکل کالج کی بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام اسکریننگ مہم کا افتتاح
ہفتہ 30 نومبر 2024 - -
ہیلتھ پروفیشنلزو میڈیکل سٹوڈنٹس کی صحت اہم ، سال میں 2 بار بلڈ سکریننگ کرائیں :پروفیسر الفرید ظفر
ئ*امیر الدین میڈیکل کالج کی بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام سکریننگ مہم کا افتتاح ًہیپاٹائٹس و دیگر بیماریوں کا بڑھناتشویشناک،احتیاطی تدابیر و آگاہی کی ضرورت ہے : ... مزید
ہفتہ 30 نومبر 2024 - -
ہیلتھ پروفیشنلزو میڈیکل سٹوڈنٹس کی صحت اہم ، سال میں 2 بار بلڈ سکریننگ کرائیں ‘پروفیسر الفرید ظفر
ہفتہ 30 نومبر 2024 - -
ؔگرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کے تمام مطالبات کی مکمل حمایت کرتے، ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
اتوار 24 نومبر 2024 - -
&محکمہ صحت کی جانب سے مشتہر کی گئی ایڈہاک اور کنٹریکٹ اسامیوں کو جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں،
Sایڈاک اور کنٹریکٹ کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں، وائی ڈی اے بلوچستان ڈاکٹرز کی اعلی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت کمیونٹی کے لیے ان اقدامات کو ڈاکٹرز کی تضحیک سمجھتے ہیں
اتوار 17 نومبر 2024 -
-
بولان میڈیکل کالج میں ایک سوچے سمجھے سازش کی تحت حالات خراب کیے گئے ہیں ، وائی ڈی اے
بولان میڈیکل کالج کہ طلبہ تنظیموں کے درمیان پھوٹ ڈالنے والی ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہیں
بدھ 13 نومبر 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب ایکشن
ڈاکٹروں کی برطرفی ، معطلی ، شوکاز نوٹس ۔ ینگ ڈاکٹروں کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ آفس کے باہر احتجاجی مظاہر
جمعہ 1 نومبر 2024 - -
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز کے ٹرینی ڈاکٹر مرحوم محمد شہباز کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
جنرل ہسپتال، ٹرینی ڈاکٹر مرحوم محمد شہباز کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام
جمعہ 4 اکتوبر 2024 - -
وائی ڈی اے اوکاڑہ کی ڈی پی ایس کی پرنسپل سے ملاقات،سکول میں بچوں کے میڈیکل کے بارے میں تبادلہ خیال
اتوار 29 ستمبر 2024 - -
ینگ ڈاکٹروں کا خیبر پختونخوا اسمبلی کے باہر مظاہرہ روڈ بلاک
جمعرات 19 ستمبر 2024 - -
اخترمینگل بلوچستان میں پاکستان کی آواز ،استعفیٰ افسوس ناک، شبیب اللہ خان
انہیں اپنا استعفیٰ واپس لیکر بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے اپنی جدوجہد اورکوششیں جاری رکھنی چاہیں،انصب رضا فاطمی
جمعرات 5 ستمبر 2024 - -
نجی ہسپتال میں ڈاکٹر پر حملہ اور ہونے والے غنڈوں کے خلاف تاحال کوئی کاروائی نہ ہونا باعث تشویش ہے، وائی ڈی اے
ہفتہ 31 اگست 2024 - -
کنٹریکٹ پر تعیناتیاں پروفیشنل ڈگری کے ساتھ سنگین مذاق ہے، ینگ فارماسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان
بدھ 28 اگست 2024 -
Latest News about Young Doctor in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Young Doctor. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ینگ ڈاکٹر سے متعلقہ مضامین
-
ڈاکٹروں کو طبی اخلاقیات بھی پڑھائیں
ینگ ڈاکٹر تو ایک طرف رہے جو ڈاکٹر، پروفیسریا پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوتے ہیں ان کے رویے بھی قابل افسوس ہیں۔ وہ سرکاری ہسپتالوں سے تنخواہیں اور مراعات سے مستفید ہونا تو اپنا اولین حق سمجھتے ہیں مگر ..
-
ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض خوار
حکومت اور ڈاکٹروں کے مابین ڈیڈ لاک برقرار۔ حکومت ینگ ڈاکٹرز کا سروس سٹرکچر فوری جاری کرے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
مزید مضامین
ینگ ڈاکٹر سے متعلقہ کالم
-
اس ملک کا ینگ ڈاکٹر
(ڈاکٹر عفان قیصر)
-
لڑو‘ کہنہ نظام سے
(قمر الزماں خان)
-
چلو پڑھے لکھے ہونے کا ثبوت دیتے ہیں
(مراد علی شاہد)
-
ڈاکٹروں کو طبی اخلاقیات بھی پڑھائیں
(عارف محمود کسانہ)
-
ینگ ڈاکٹرز کی آئے روز ہڑتال…!
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
ینگ ڈاکٹرز کی تباہ کاریوں سے میٹرو بس کی تباہی تک
(وصی شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.