ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی پریڈیٹرکانیا ٹریلر ریلیز

منگل 12 جون 2018 20:04

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی پریڈیٹرکانیا ٹریلر ریلیز
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2018ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی پریڈیٹرکانیا ٹریلرریلیز کردیا گیا ۔شین بلیک کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 1987میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ بلاک بسٹر فلم پریڈیٹر کا چوتھا حصہ ہے۔۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں بوئڈ ہالبروک،اولیویا من،ٹریوانٹ رہوڈز،کیگن مائیکل کی،اسٹرلنگ کے براون،ایلفے ایلن اور جیکب ٹریمبلے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جوہن ڈیوس اور لارنس گورڈن کی مشترکہ پروڈکشن یہ ایکشن سے بھرپور فلم 20thسنچری فاکس کے بینر تلی14ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :