صدر کم نے عوام کے روشن مستقبل کیلئے ایک بولڈ اسٹیپ اٹھایا ہے ،ْ ملاقات پر شکر گزار ہوں ،ْ ٹرمپ کا ٹوئٹ

بدھ 13 جون 2018 11:47

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ صدر کم نے عوام کے روشن مستقبل کیلئے ایک بولڈ اسٹیپ اٹھایا ہے ،ْ ملاقات پر شکر گزار ہوں ۔

(جاری ہے)

صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں صدر کم کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے عوام کے روشن مستقبل کے لیے ایک بولڈ اسٹیپ اٹھایا اور ہماری ملاقات ممکن ہوئی ہمار ی ملاقات بے مثال تھی ۔انہوں نے کہا کہ اس ملاقات سے ثابت ہوتا ہے کہ تبدیلی ممکن ہے اس کے لیے دونوں ملکوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :