ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدلجبار خان سنگین غداری کیس میں سپیشل کورٹ کے رجسٹرار نامزد

جمعرات جون 18:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) سنگین غداری کیس میں سپیشل کورٹ کے سربراہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد یاور علی نے لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری راؤ عبدلجبار خان کو سپیشل کورٹ کا رجسٹرار نامزد کردیا ہے۔